0
Friday 20 Dec 2019 01:07

علامہ سبطین کاظمی برطانیہ پہنچ گئے، اسلام آباد ایئرپورٹ پر اُنکے ساتھ کیا ہوا، ویڈیو بیان جاری

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ تحریک جعفریہ پاکستان کے سابق رہنماء و کالعدم سپاہ صحابہ کے سربراہ اعظم طارق کے قتل میں بری ہونے والے علامہ سید سبطین کاظمی جنہیں گذشتہ روز اسلام آباد ایئرپورٹ پر جہاز سے آف لوڈ کرنے کی کوشش کی گئی تھی اور ڈیڑھ گھنٹے کی مسلسل کوشش کے بعد سکیورٹی ادارے ناکام رہے تھے، وہ بحفاظت برطانیہ پہنچ گئے ہیں، برطانیہ پہنچنے پر اُنہوں نے گذشتہ روز پیش آنے والے واقعہ پر اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے، جو حاضر خدمت ہے۔ادارہ 
 
خبر کا کوڈ : 833768
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش