0
Saturday 21 Dec 2019 00:02

ترک صدر کے تہلکہ خیز انکشافات اور نادر بلوچ کا وی لاگ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ترک صدر عمران خان کی کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کی تہلکہ خیز وجہ سامنے لے آئے، طیب اردگان نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستان کو دھمکی دی کہ 40 لاکھ پاکستانی ملازمین کو اپنے ملک سے نکال دیں گے، کہا گیا پاکستانیوں کو نکال کر بنگلہ دیشیوں کو نوکریاں دے دیں گے۔ ملائیشیاء کانفرنس میں کیا ہوا، جانیئے نادر بلوچ کے وی لاگ میں۔
خبر کا کوڈ : 833923
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش