0
Sunday 22 Dec 2019 18:18

جماعت اسلامی کا عظیم الشان کشمیر مارچ، احوال نادر بلوچ کے وی لاگ میں

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ جماعت اسلامی کے زیراہتمام اسلام آباد میں عظیم الشان کشمیر مارچ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، ڈی چوک پر ہونے والے اجتماع میں جڑواں شہروں سمیت ملک کے مختلف علاقوں سے لوگوں نے قافلوں کی شکل میں شرکت کی، اس موقع پر میٹرو بس سروس معطل کی گئی، لیکن اس کے باوجود ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مکمل احوال نادر بلوچ کے وی لاگ میں۔
خبر کا کوڈ : 834201
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش