0
Sunday 22 Dec 2019 23:31

کشمیر کی آزادی کیسے ممکن بنائی جائے؟، جماعت اسلامی کے کارکنوں کی زبانی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں جماعت اسلامی کے زیراہتمام کشمیر مارچ کا اہتمام کیا گیا، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور کشمریوں سے اظہار یکجہتی کیا، اس موقع پر اسلام ٹائمز کی جانب سے شرکاء سے سوال کیا گیا کہ کشمیری کی آزادی کیسے ممکن ہے تو انہوں نے جواب دیا کہ اگر ایٹمی جنگ کرنا پڑے تو کی جائے، کشمیر کا حل جہاد سے ہے، انہوں نے مزید کیا کہا انہی کی زبانی سناتے ہیں۔
 
خبر کا کوڈ : 834229
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش