QR CodeQR Code

عراق کی صورتحال پر ناصر عباس شیرازی کا خصوصی انٹرویو

2 Jan 2020 16:20

مظاہرین کی بڑی تعداد اس وقت بھی سفارتخانہ کے باہر موجود ہے، امریکی سفیر فرار کرچکے ہیں، اس صورتحال پر مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر سید ناصر عباس شیرازی کا خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ادارہ


اسلام ٹائمز۔ امریکہ کے عراقی مزاحمت فورس حشد الشعبی پر حملے کے بعد بغداد میں قائم امریکی سفارتخانے کا گھیراو جاری ہے، مظاہرین کی بڑی تعداد اس وقت بھی سفارتخانہ کے باہر موجود ہے، امریکی سفیر فرار کرچکے ہیں، اس صورتحال پر مشرق وسطیٰ کے امور کے ماہر سید ناصر عباس شیرازی سے خصوصی انٹرویو کیا گیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ادارہ


خبر کا کوڈ: 836083

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/836083/عراق-کی-صورتحال-پر-ناصر-عباس-شیرازی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org