0
Sunday 5 Jan 2020 19:54

اسلام آباد میں امریکہ مخالف بڑے احتجاجی مظاہرے کا احوال

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد، لاہور، کراچی، پشاور، کوئٹہ اور گلگت بلتستان سمیت ملک کے مختلف شہروں میں امریکی دہشتگردی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے آغا سید علی رضوی نے کہا کہ امریکہ عالم اسلام کا بدترین اور مکار دشمن ہے، جس کے خطے سے جانے تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔ ریلی کا مکمل احوال اسے ویڈیو رپورٹ میں۔
خبر کا کوڈ : 836720
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش