1
Tuesday 7 Jan 2020 23:43

مفتی گلزار نعیمی کا امریکا کیخلاف بڑا اعلان (انٹرویو)

متعلقہ فائیلیں اسلام ٹائمز۔ جماعت اہل حرم کے سربراہ مفتی گلزار حسین نعیمی نے نادر بلوچ کیساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ اگر امریکہ نے ایران کے مقدس مقامات کو نشانہ بنایا تو وہ پہلے شخص ہوں گے، جو کفن پہن کر امریکہ کے خلاف جہاد کریں گے۔ انہوں نے قاسم سلیمانی شہید کی المناک اور مظلومانہ شہادت پر مختلف جماعتوں کی خاموشی کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا، تفصیل انٹرویو میں۔(ادارہ)
خبر کا کوڈ : 837130
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش