0
Friday 10 Jan 2020 21:37

جنرل سلیمانی کی شہادت پر جماعت اسلامی کا موقف (انٹرویو)

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم نے کہا ہے کہ امام خمینی کے فرمان کے مطابق امریکہ شیطان بزرگ ہے، جس نے اڑھائی سو سال سے انسانی تاریخ میں مظالم کی انتہا کر دی، امریکہ جہاں بھی گیا ہے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیکر گیا، نائب امیر جماعت اسلامی نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو شہید قرار دیا اور ان کیلئے دعا کی، اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانہ کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی کیلئے رکھی گئی مجلس تحریم میں شرکت کے موقع پر نادر بلوچ کیساتھ کیا گفتگو کی، آپ کو اس ویڈیو میں سنواتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 837724
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش