QR CodeQR Code

جنرل سلیمانی کی شہادت پر جماعت اسلامی کا موقف (انٹرویو)

10 Jan 2020 21:37

اسلام ٹائمز کے ساتھ اپنی خصوصی گفتگو میں نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ امریکہ جہاں بھی گیا ہے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیکر گیا، میاں اسلم نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو شہید قرار دیا اور ان کیلئے دعا کی۔


اسلام ٹائمز۔ نائب امیر جماعت اسلامی میاں اسلم نے کہا ہے کہ امام خمینی کے فرمان کے مطابق امریکہ شیطان بزرگ ہے، جس نے اڑھائی سو سال سے انسانی تاریخ میں مظالم کی انتہا کر دی، امریکہ جہاں بھی گیا ہے تباہی کے سوا کچھ نہیں دیکر گیا، نائب امیر جماعت اسلامی نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کو شہید قرار دیا اور ان کیلئے دعا کی، اسلام آباد میں ایرانی سفارتخانہ کی جانب سے شہید قاسم سلیمانی کیلئے رکھی گئی مجلس تحریم میں شرکت کے موقع پر نادر بلوچ کیساتھ کیا گفتگو کی، آپ کو اس ویڈیو میں سنواتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 837724

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/837724/جنرل-سلیمانی-کی-شہادت-پر-جماعت-اسلامی-کا-موقف-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org