اسلام آباد میں "امریکہ مردہ باد" جلسہ
13 Jan 2020 11:13
تحریک بیداری کے زیراہتمام زبردست امریکہ مردہ باد جلسے کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مسالک سمیت شیعہ علماء کی بڑی تعداد نے خطاب کیا، احوال نادر بلوچ کی زبانی۔
اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد کے پریڈ گراونڈ میں تحریک بیداری کے زیراہتمام زبردست امریکہ مردہ باد جلسے کا اہتمام کیا گیا، جس میں مختلف مسالک سمیت شیعہ علماء کی بڑی تعداد نے خطاب کیا، احوال نادر بلوچ کی زبانی۔
خبر کا کوڈ: 838553