QR CodeQR Code

ایران امریکہ کشیدگی اور پاکستان کے حالیہ کردار کے حوالے سے علامہ اقتدار نقوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

21 Jan 2020 17:58

اسلام ٹائمز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد القدس فورس کے خاتمے کی بات کرنیوالے احمقوں کی جنت میں رہتے ہیں، قاسم سلیمانی کی شہادت نے عالم اسلام کو متحد کر دیا ہے۔


اسلام ٹائمز۔ علامہ اقتدار حسین نقوی مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل ہیں، ان کا تعلق ملتان سے ہے اور ایم ڈبلیو ایم کے قیام سے لے کر اب تک مختلف ذمہ داریوں پر رہ چکے ہیں، خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ گذشتہ روز ''اسلام ٹائمز'' نے اُن کے ساتھ ایک نشست کی ہے، جس کا احوال حاضر خدمت ہے۔ادارہ
ایران امریکہ جنگ کا اصل فائدہ کسے ہوگا۔؟
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے کتنا نقصان اور کتنا فائدہ ہوا۔؟
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد القدس فورس کا مستقبل کیسا ہوگا۔؟ 
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کیلئے امریکہ نے کونسا وقت انتخاب کیا۔؟
مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے پاکستان کا کردار قابل مذمت ہے یا قابل تعریف۔؟


خبر کا کوڈ: 839813

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/839813/ایران-امریکہ-کشیدگی-اور-پاکستان-کے-حالیہ-کردار-حوالے-سے-علامہ-اقتدار-نقوی-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org