0
Tuesday 21 Jan 2020 17:58

ایران امریکہ کشیدگی اور پاکستان کے حالیہ کردار کے حوالے سے علامہ اقتدار نقوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ علامہ اقتدار حسین نقوی مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل ہیں، ان کا تعلق ملتان سے ہے اور ایم ڈبلیو ایم کے قیام سے لے کر اب تک مختلف ذمہ داریوں پر رہ چکے ہیں، خطیب ہونے کے ساتھ ساتھ ملکی صورتحال پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ گذشتہ روز ''اسلام ٹائمز'' نے اُن کے ساتھ ایک نشست کی ہے، جس کا احوال حاضر خدمت ہے۔ادارہ
ایران امریکہ جنگ کا اصل فائدہ کسے ہوگا۔؟
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت سے کتنا نقصان اور کتنا فائدہ ہوا۔؟
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد القدس فورس کا مستقبل کیسا ہوگا۔؟ 
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کیلئے امریکہ نے کونسا وقت انتخاب کیا۔؟
مشرق وسطیٰ کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے پاکستان کا کردار قابل مذمت ہے یا قابل تعریف۔؟
خبر کا کوڈ : 839813
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش