QR CodeQR Code

اسلامی یونیورسٹی میں تصادم پر تحقیقاتی رپورٹ

27 Jan 2020 00:28

حقائق پر مبنی 2 منٹ 57 سکینڈ کی رپورٹ میں ایک طلبہ تنظیم کی غنڈہ گردی کو دیکھا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ اسلامی جمعیت اور دیگر تنظیموں کے تصادم میں ایک طالب علم جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے تھے۔


اسلام ٹائمز۔ 12دسمبر 2019ء کو اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں کیا واقعہ پیش آیا؟، اسلام ٹائمز نے طلبہ تنظیموں کے تصادم کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔ حقائق پر مبنی 2 منٹ 57 سکینڈ کی رپورٹ میں ایک طلبہ تنظیم کی غنڈہ گردی کو دیکھا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ اسلامی جمعیت اور دیگر تنظیموں کے تصادم میں ایک طالب علم جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 840877

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/840877/اسلامی-یونیورسٹی-میں-تصادم-پر-تحقیقاتی-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org