0
Monday 27 Jan 2020 00:28

اسلامی یونیورسٹی میں تصادم پر تحقیقاتی رپورٹ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ 12دسمبر 2019ء کو اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد میں کیا واقعہ پیش آیا؟، اسلام ٹائمز نے طلبہ تنظیموں کے تصادم کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کرلی۔ حقائق پر مبنی 2 منٹ 57 سکینڈ کی رپورٹ میں ایک طلبہ تنظیم کی غنڈہ گردی کو دیکھا جاسکتا ہے۔ یاد رہے کہ اسلامی جمعیت اور دیگر تنظیموں کے تصادم میں ایک طالب علم جاں بحق اور کئی زخمی ہوگئے تھے۔
خبر کا کوڈ : 840877
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش