0
Tuesday 28 Jan 2020 20:12
سعودی عرب جس بلاک میں کھڑا ہے وہ ایران کیساتھ نہیں بیٹھنے دیگا

پہلے اسرائیلی سعودی عرب میں چھپ کر آتے تھے اب کھلے عام آئینگے، ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب

عرب ممالک مصلحت کے تحت اسرائیل کو چیلنج کرنیکی طاقت میں نہیں
متعلقہ فائیلیںپروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہیں، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں، دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں، مشرق وسطیٰ کے حوالے سے گہرا مطالعہ رکھتے ہیں۔ ''اسلام ٹائمز'' نے اُنکے ساتھ ایک نشست کی ہے، جسکا احوال ویڈیو انٹرویو کی شکل میں حاضر ہے۔ انٹرویو کی طوالت کی وجہ سے اسے دوحصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، پہلا حصہ حاضر خدمت ہے۔ادارہ
بدقسمتی سے آج عرب بلاک دو حصوں میں تقسیم ہے، عرب ممالک مصلحت کے تحت اسرائیل کو چیلنج کرنے کی طاقت میں نہیں، اُمت مسلمہ کسے کہیں؟ عرب ممالک کسی نہ کسی کے آلہ کار بنے ہوئے ہیں، پہلے اسرائیلی سعودی عرب میں چھپ کر آتے تھے، اب کھلے عام آئیں گے۔ سعودی عرب جس بلاک میں کھڑا ہے، وہ ایران کے ساتھ نہیں بیٹھنے دے گا۔ ایران نے دنیا کو زندہ قوم ہونے کا پیغام دیا ہے اور بہت کچھ جو آپ سننا چاہتے ہیں۔ مشرق وسطیٰ کے اُمور کے ماہر، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے چیئرمین ڈاکٹر پروفیسر عبدالقدوس صہیب کی کھلی کھلی باتیں۔
خبر کا کوڈ : 841240
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش