0
Wednesday 29 Jan 2020 01:12
پاکستان کو کوالالمپور سمٹ میں جانا چاہیئے تھا، کم از کم وزیر خارجہ ضرور جاتا

پاکستان کی دوستی چائنا کیساتھ لیکن یہ حصہ امریکی بلاک کا ہے، ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب

ایرانی جنرل قاسم سلیمانی شہید ہے، ہمیں مظلوم کی حمایت کرنی چاہیئے 
متعلقہ فائیلیںپروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب پی ایچ ڈی ڈاکٹر ہیں، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین ہیں، دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں، مشرق وسطیٰ کے حوالے سے گہرا مطالعہ رکھتے ہیں۔ ''اسلام ٹائمز'' نے اُنکے ساتھ ایک نشست کی ہے، جسکا احوال ویڈیو انٹرویو کی شکل میں حاضر ہے۔ انٹرویو کی طوالت کیوجہ سے اسے دوحصوں میں تقسیم کیا گیا ہے، دوسرا حصہ حاضر خدمت ہے۔ادارہ
ایرانی جنرل قاسم سلیمانی شہید ہے، ہمیں مظلوم کی حمایت کرنی چاہیئے، پاکستان کو کوالالمپور سمٹ میں جانا چاہیئے تھا، کم از کم وزیر خارجہ ضرور جاتا، پاکستان کی دوستی چائنا کے ساتھ ہے لیکن یہ حصہ امریکی بلاک کا ہے، تعلیمی اداروں میں سٹوڈنٹ کونسل بنائی جائے تو نئی لیڈرشپ ملے گی، داعش ایک دہشتگرد تنظیم ہے، جسے عالمی طاقتوں نے بنایا، کشمیر اس وقت اسلامی نہیں انسانی مسئلہ ہے۔ مشرق وسطیٰ کے اُمور کے ماہر، بہائوالدین زکریا یونیورسٹی کے شعبہ علوم اسلامیہ کے چیئرمین ڈاکٹر پروفیسر عبدالقدوس صہیب کی کھلی کھلی باتیں۔
خبر کا کوڈ : 841244
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش