QR CodeQR Code

نام نہاد امریکی امن منصوبے اور مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر علامہ احمد اقبال کا خصوصی انٹرویو(1)

3 Feb 2020 04:03

مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ سید احمد اقبال رضوی سے امریکی صدر کے فلسطین کے حوالے سے امن منصوبے، مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور افغانستان و عراق میں گرائے جانیوالے امریکی جہازوں کے حوالے سے سوالات کیے گئے۔


علامہ سید احمد اقبال رضوی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل ہیں، گذشتہ روز ملتان میں اجلاس کے لیے پہنچے تو اسلام ٹائمز نے اُن کا خصوصی انٹرویو کیا، جسے طوالت کے پیش نظر دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلا حصہ حاضر خدمت ہے۔ادارہ 


خبر کا کوڈ: 842259

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/842259/نام-نہاد-امریکی-امن-منصوبے-اور-مشرق-وسطی-کی-صورتحال-پر-علامہ-احمد-اقبال-کا-خصوصی-انٹرویو-1

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org