QR CodeQR Code

سرگودہا، یوم کشمیر پر جماعت اسلامی رہنماؤں کا خطاب

5 Feb 2020 13:34

ریلی سے صوبائی امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم اور ضلعی امیر حاجی جاوید اقبال چیمہ نے خطاب کیا۔


اسلام ٹائمز۔ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے جماعت اسلامی سرگودہا کے زیراہتمام ریلی منعقد ہوئی۔ ریلی سے صوبائی امیر جماعت اسلامی شمالی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم اور ضلعی امیر حاجی جاوید اقبال چیمہ نے خطاب کیا۔


خبر کا کوڈ: 842770

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/842770/سرگودہا-یوم-کشمیر-پر-جماعت-اسلامی-رہنماؤں-کا-خطاب

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org