0
Wednesday 5 Feb 2020 15:06

فیصل آباد، یکجہتی کشمیر ریلی سے نائب امیر جماعت اسلامی کشمیر کا خطاب

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے جماعت اسلامی فیصل آباد کے زیراہتمام ریلی منعقد ہوئی۔ ریلی سے ضلعی امیر عظیم رندھاوا اور نائب امیر جماعت اسلامی کشمیر نے خطاب کیا۔ ریلی میں بچوں، خواتیں، نوجوانوں اور بزرگ شہریوں کی کثیر تعداد شریک ہوئی۔
خبر کا کوڈ : 842786
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش