QR CodeQR Code

اسلامک ملٹری الائنس کیوں بنایا گیا 

ملی یکجہتی کونسل کے وفد کے دورہ ایران پر ہونیوالی تنقید کے حوالے علامہ حیدر علوی کا خصوصی انٹرویو 

صدی کی ڈیل میں کون سے عرب ممالک خائن ہیں

5 Feb 2020 14:50

جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کے مرکزی رہنماء علامہ حیدر علوی کا ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت المناک سانحہ ہے، چند سوشل میڈیا کے نام نہاد مفتی جو ملک میں تفرقہ بازی کے بانی ہیں، وہ اس پر تنقید کر رہے ہیں، او آئی سی اور عرب لیگ کا کردار قابل افسوس ہے۔



خبر کا کوڈ: 842795

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/842795/ملی-یکجہتی-کونسل-کے-وفد-دورہ-ایران-پر-ہونیوالی-تنقید-حوالے-علامہ-حیدر-علوی-کا-خصوصی-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org