0
Thursday 6 Feb 2020 13:23

خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں یوم یکجہتی کشمیر

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ملک کے دیگر شہروں کی طرح خیبر پختونخوا بھر میں یوم یکجہتی کشمیر منایا گیا۔ کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے نوہشہرہ، ٹانک، بنوں، جنوبی وزیرستان وانا، ایبٹ آباد، ہری پور، اور پشاور سمیت دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ پاکستان اور آزاد کشمیر کو ملانے والے پلوں پر انسانی ہاتھوں کی زنجیر بنائی گئی۔ 10 بجے سائرن بجائے گئے، ایک منٹ کیلئے خاموشی اختیار کی گئی۔ پشاو ر میں نکالی گئی ریلی میں سکول کے بچے، سیاسی رہنما اور عام لوگ شریک ہوئے۔
خبر کا کوڈ : 842975
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش