QR CodeQR Code

شہداء مقاومت کے چہلم کے حوالے سے علامہ احمد اقبال رضوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

8 Feb 2020 21:19

اسلام ٹائمز۔ مجلس وحدت مسلمین کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ احمد اقبال سے نادر بلوچ نے خصوصی انٹرویو کیا ہے، جس میں چہلم شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سمیت شہداء بغداد کے چہلم اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی ہے، جو پیش خدمت ہے۔ 



خبر کا کوڈ: 843462

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/843462/شہداء-مقاومت-کے-چہلم-حوالے-سے-علامہ-احمد-اقبال-رضوی-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org