QR CodeQR Code

شہدائے مقاومت کے چہلم پر پاکستانیوں کے جذبات (ویڈیو رپورٹ)

10 Feb 2020 20:28

اسلام آباد میں چہلم کی مرکزی تقریب ہوئی، جس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر نمائندہ اسلام ٹائمز نے عام عوام سے شہداء کے حوالے سے سوالات پوچھے، جنکا اظہار ویڈیو رپورٹ کی صورت میں موجود ہے۔


اسلام ٹائمز۔ شہدائے مقاومت شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس سمیت دیگر شہداء کا چہلم نہایت عقیدت اور احترام کیساتھ منایا گیا، اسلام آباد میں چہلم کی مرکزی تقریب ہوئی، جس میں ہزاروں مرد و خواتین نے شرکت کی اور شہداء کو خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر نمائندہ اسلام ٹائمز نے عام عوام سے شہداء کے حوالے سے سوالات پوچھے، جن کا اظہار ویڈیو رپورٹ کی صورت میں موجود ہے۔ادارہ


خبر کا کوڈ: 843793

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/843793/شہدائے-مقاومت-کے-چہلم-پر-پاکستانیوں-جذبات-ویڈیو-رپورٹ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org