QR CodeQR Code

قندیل بلوچ کیساتھ سیلفی بنانا میری غلطی تھی

پاکستان تحریک انصاف علماء ونگ کے مرکزی رہنماء مفتی عبدالقوی کا ویڈیو انٹرویو

بھارت میں نریندر مودی ہے تو پاکستان میں مولانا فضل الرحمن ''موذی'' ہے

21 Feb 2020 17:44

پی ٹی آئی علماء ونگ کے مرکزی رہنماء کا ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ جب مفتی محمود کا انتقال ہوا تھا تو مولانا فضل الرحمن کے اثاثے کیا تھے اور آج کتنے اثاثے ہیں، مولانا فضل الرحمن کا مستقبل تاریک ہے، عمران خان صرف مجھے صاحب کہہ کر مخاطب کرتے ہیں۔


مفتی عبدالقوی کا تعلق ملتان سے ہے، مفتی عبدالقوی پاکستان تحریک انصاف علماء ونگ کے مرکزی رہنما ہیں، وہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں، مفتی عبدالقوی کو زیادہ شہرت ماڈل قندیل بلوچ کیساتھ اسکینڈل اور اسکے قتل کے بعد ملی، گذشتہ روز ''اسلام ٹائمز'' نے موجود ملکی صورتحال پر اُنکا انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سے دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 845924

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/845924/پاکستان-تحریک-انصاف-علماء-ونگ-کے-مرکزی-رہنماء-مفتی-عبدالقوی-کا-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org