QR CodeQR Code

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت پر سینیئر رپورٹر عیسیٰ نقوی کا انٹرویو

24 Feb 2020 12:20

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر کے اس دورے سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔؟ امریکی صدر دورہ بھارت اور اس کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے 16 سال سے ڈپلومیٹک بیٹ کور کرنے والے سینیئر صحافی عیسیٰ نقوی کا خصوصی انٹرویو کیا ہے۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دو روزہ دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں، انہوں نے اپنے دورے کا آغاز نئی دہلی کی بجائے پہلے احمد آباد سے کیوں کیا ہے؟، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی امریکی صدر کے اس دورے سے کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔؟ امریکی صدر دورہ بھارت اور اس کے اثرات کا جائزہ لینے کیلئے 16 سال سے ڈپلومیٹک بیٹ کور کرنے والے سینیئر صحافی عیسیٰ نقوی کا خصوصی انٹرویو کیا ہے۔ عیسیٰ نقوی کا بنیادی تعلق پنجاب کے شہر لیہ سے ہے۔ اس وقت انگریزی ٹی وی انڈس نیوز میں بیورو چیف کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ادارہ


خبر کا کوڈ: 846382

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/846382/امریکی-صدر-ڈونلڈ-ٹرمپ-کے-دورہ-بھارت-پر-سینیئر-رپورٹر-عیسی-نقوی-کا-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org