1
1
Wednesday 26 Feb 2020 22:27
شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے حضور بچوں کا نذرانہ عقیدت

ڈاکٹر تیرے فدائی، سب پیروان رہبر، ڈاکٹر تیرے فدائی

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی اور مدافعان حرم شہید حاج قاسم سلیمانی و شپہید ابو مہدی مہندس کے چہلم کی مناسبت سے 29 فروری اور یکم مارچ کو مرقد شہید ڈاکٹر محمد نقوی علی رضا آباد لاہور میں تقریبات منعقد ہونگی۔ آئی ایس او لاہور ڈویژن کی جانب سے تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ساحل عباس اور انکے دوست بچوں کی طرف سے جناب سیرت مطہری کے لکھے ترانے کی صورت میں شہید کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 847011
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

Pakistan
اللہ تعالیٰ ان بچوں کو جزائے خیر دے اور ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے درجات بلند فرمائے۔
ہماری پیشکش