0
Friday 28 Feb 2020 17:30

جماعت اسلامی کے رہنماء صہیب عمار صدیقی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ صہیب عمار صدیقی صاحب کا تعلق ملتان سے ہے، وہ زمانہ طالب علمی میں اسلامی جمعیت طلبہ سے منسلک رہے اور پنجاب کے ناظم سمیت مختلف تنظمی ذمہ داریوں پر فائز رہے۔ صدیقی صاحب اسوقت جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے جنرل سیکرٹری ہیں۔ اسکے علاوہ نجی زندگی میں شعبہ تعلیم سے بھی وابستہ ہیں اور ایک پرائیویٹ تعلیمی ادارہ چلا رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز نے مختلف بین الاقوامی امور پر صہیب عمار صدیقی صاحب کیساتھ ایک انٹرویو کا اہتمام کیا، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 847329
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش