QR CodeQR Code

لاہور، برسی ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کا دعائے کمیل سے آغاز

29 Feb 2020 21:34

اسلام ٹائمز: رات شب شہداء ہوگی اور صبح اسکاوٹ سلامی ہوگی۔ بعدازاں مدافعان ولایت کانفرنس منعقد ہوگی۔ پوری ملک سے شہید کے جانثار مرقد شہید پر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔


رپورٹ: ٹی ایچ بلوچ
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی مرکزی صدر، سفیر انقلاب ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کی مناسبت سے مرقد شہید، علی رضا آباد لاہور میں تقریبات کا آغاز دعائے کمیل سے ہوگیا ہے۔ رات کو شب شہداء اور صبح اسکاوٹ سلامی ہوگی۔ بعدازاں مدافعان ولایت کانفرنس منعقد ہوگی۔ پوری ملک سے شہید کے جانثار مرقد شہید پر پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 847595

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/847595/لاہور-برسی-ڈاکٹر-محمد-علی-نقوی-شہید-کا-دعائے-کمیل-سے-ا-غاز

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org