QR CodeQR Code

نام نہاد عورت کی آزادی کا مارچ تباہی کا سفر ہے

عورت مارچ کے حوالے سے ترجمان حکومت پنجاب محترمہ سبین گل کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

گذشتہ سال ہونیوالے خواتین کے آزادی مارچ پر افسوس اور شرمندگی ہوئی

4 Mar 2020 03:44

سبین گل خان پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی ممبر ہیں، سبین گل خان نے اپنا سیاسی کیریئر 2010ء میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کی صدارت سے شروع کیا، بعدازاں پاکستان تحریک انصاف ملتان کی ضلعی صدر منتخب ہوئیں، 2014ء میں ممبر ضلع کونسل منتخب ہوئیں، 2018ء کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی ممبر منتخب ہوئیں۔


سبین گل خان پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی ممبر ہیں، سبین گل خان نے اپنا سیاسی کیریئر 2010ء میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن کی صدارت سے شروع کیا، بعدازاں پاکستان تحریک انصاف ملتان کی ضلعی صدر منتخب ہوئیں، 2014ء میں ممبر ضلع کونسل منتخب ہوئیں، 2018ء کے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی مخصوص نشست پر پنجاب اسمبلی کی ممبر منتخب ہوئیں، سبین گل خان اسوقت پنجاب حکومت کی ترجمان ہونے کiساتھ ساتھ ایم ڈی اے کی بورڈ کی گورننگ کی ممبر، نشتر میڈیکل یونیورسٹی، ویمن یونیورسٹی کی سینڈیکیٹ کی ممبر ہیں، پنجاب ویمن پروٹیکشن کے بورڈ آف ڈائریکٹر کی ممبر، پنجاب انرجی بورڈ کی ممبر ہیں۔ اسلام ٹائمز نے اُن کا ایک ویڈیو انٹرویو کیا، جو کہ حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
 


خبر کا کوڈ: 848255

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/848255/عورت-مارچ-کے-حوالے-سے-ترجمان-حکومت-پنجاب-محترمہ-سبین-گل-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org