1
Thursday 5 Mar 2020 01:29

روس کے آئین میں خدا کے وجود کو تسلیم کرنیکی شق بارے مولانا نیاز احمد کا انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمولانا نیاز احمد، دمشق اور قم سے فارغ التحصیل ہیں۔ عصری دینی موضوعات اور حالات حاضرہ بالخصوص مغربی تہذیبی یلغار، مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال سمیت اہم ایشوز پر گہری نظر رکھتے ہیں۔ امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے ادارہ المہدیؑ برائے تربیت میں بطور مربی ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ اسلام ٹائمز کا مولانا نیاز احمد کیساتھ روسی صدر کے حالیہ بیان سے متعلق اہم انٹرویو قارئین و ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 848444
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش