1
Friday 6 Mar 2020 14:38
''میرا جسم میری مرضی'' کا نعرہ اسلام کیخلاف بھیانک ایجنڈا ہے 

عورت مارچ کے حوالے سے مفتی عبدالقوی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

کسی بھی شخص کی غیرت گوارہ نہیں کرتی کہ اس بیٹی یا بیوی یہ نعرہ لگائے 
متعلقہ فائیلیںمفتی عبدالقوی کا تعلق ملتان سے ہے، مفتی عبدالقوی پاکستان تحریک انصاف علماء ونگ کے مرکزی رہنما ہیں، وہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں، مفتی عبدالقوی کو زیادہ شہرت ماڈل قندیل بلوچ کیساتھ اسکینڈل اور اسکے قتل کے بعد ملی، گذشتہ روز ''اسلام ٹائمز'' نے موجود ملکی صورتحال اور بالخصوص 8 مارچ کو ہونے والے عورت مارچ کے حوالے سے انکا انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
 
خبر کا کوڈ : 848705
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش