?>?> عورت مارچ کو ملتان میں آرگنائز کرنیوالی لائبہ زینب کا خصوصی ویڈیو انٹرویو - اسلام ٹائمز
1
Saturday 7 Mar 2020 14:55

عورت مارچ کو ملتان میں آرگنائز کرنیوالی لائبہ زینب کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںلائبہ زینب فری لانس صحافی ہیں، ملتان میں ہونے والے عورت مارچ کو آرگنائز کرنیوالی کمیٹی کی ممبر ہیں، لائبہ حال ہی میں امریکہ کا ایک ماہ کا دورہ مکمل کرکے واپس آئی ہیں، لائبہ نے بہائوالدین زکریا یونیورسٹی سے کمیونیکیشن سٹڈیز میں بی ایس جبکہ کراچی یونیورسٹی سے ایم ایس ڈیجیٹل جرنلیزم کیا ہے، لائبہ ملتان میں ہی پیدا ہوئی اور ابتدائی تعلیم بھی ملتان سے ہی حاصل کی، لائبہ گذشتہ دو سالوں سے عورت مارچ کیساتھ وابستہ ہیں، ''اسلام ٹائمز'' نے پاکستان میں عورت مارچ کے حوالے سے اُنکا انٹرویو کیا جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos 
خبر کا کوڈ : 849043
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش