QR CodeQR Code

عورت مارچ کو ملتان میں آرگنائز کرنیوالی لائبہ زینب کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

7 Mar 2020 14:55

لائبہ زینب کا ''اسلام ٹائمز'' کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں کہنا تھا کہ ہم اس معاشرے میں خواتین حقوق کی بات کر رہے ہیں، خلیل الرحمن قمر اور ماروی سرمد کے درمیان جو ہوا وہ غلط ہوا، اگر اس معاشرے میں کسی مرد کیساتھ زیادتی ہوگی تو ہم اُس کیلئے بھی آواز اُٹھائیں گے۔ 


لائبہ زینب فری لانس صحافی ہیں، ملتان میں ہونے والے عورت مارچ کو آرگنائز کرنیوالی کمیٹی کی ممبر ہیں، لائبہ حال ہی میں امریکہ کا ایک ماہ کا دورہ مکمل کرکے واپس آئی ہیں، لائبہ نے بہائوالدین زکریا یونیورسٹی سے کمیونیکیشن سٹڈیز میں بی ایس جبکہ کراچی یونیورسٹی سے ایم ایس ڈیجیٹل جرنلیزم کیا ہے، لائبہ ملتان میں ہی پیدا ہوئی اور ابتدائی تعلیم بھی ملتان سے ہی حاصل کی، لائبہ گذشتہ دو سالوں سے عورت مارچ کیساتھ وابستہ ہیں، ''اسلام ٹائمز'' نے پاکستان میں عورت مارچ کے حوالے سے اُنکا انٹرویو کیا جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos 


خبر کا کوڈ: 849043

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/849043/عورت-مارچ-کو-ملتان-میں-آرگنائز-کرنیوالی-لائبہ-زینب-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org