0
Sunday 8 Mar 2020 03:05
ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کے یوم شہادت پر امامیہ نوجوانوں کا خراج تحسین

لاہور، جائے شہادت ڈاکٹر نقوی شہید پر امریکی پرچم نذرآتش کیے جانے کی ویڈیو رپورٹ

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ سفیر انقلاب، آئی ایس او پاکستان کے بانی مرکزی صدر، شہید عارف حسین الحسینیؒ کے دست راست، ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی ۲۵ ویں برسی کے موقع پر امامیہ نوجوانوں نے حسب سابق امسال بھی جائے شہادت ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید چوک یتیم خانہ لاہور میں چراغاں کیا۔ آئی ایس او لاہور کے یونٹ وحدت کالونی کے زیراہتمام منعقد ہونیوالی پرجوش اور پر وقار تقریب میں سید انجم ترمذی اور آئی ایس او پاکستان کے نائب صدر زین مہدی نے خطاب کیا۔ بعد ازاں امامیہ نوجوانوں نے مردہ امریکہ کے نعروں کی گونج میں امریکی و اسرائیلی پرچم نذرآتش کیا۔
خبر کا کوڈ : 849075
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش