0
Monday 9 Mar 2020 09:38

اسلام آباد میں دینی جماعتوں کا احتجاج

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں آٹھ مارچ کی مناسب سے مختلف دینی جماعتوں نے ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے، اس موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نشنیل پریس کلب پر دینی اور غیر دینی جماعتوں کا دن بھر مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا، جماعت اسلامی، تحریک منہاج القرآن اور لال مسجد کی طرف سے خواتین ونگز نے ریلیاں نکالیں اور لبرلز کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ جے یو آئی فے کی جانب سے بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی جو بعد میں لڑائی کی شکل اختیار کر گئی۔ ان ریلی کے شرکا کا کیا کہنا تھا آپ کو سنواتے ہیں۔
خبر کا کوڈ : 849243
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش