QR CodeQR Code

اسلام آباد میں دینی جماعتوں کا احتجاج

9 Mar 2020 09:38

دینی اور غیر دینی جماعتوں کا دن بھر مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا، جماعت اسلامی، تحریک منہاج القرآن اور لال مسجد کی طرف سے خواتین ونگز نے ریلیاں نکالیں اور لبرلز کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔


اسلام ٹائمز۔ اسلام آباد میں آٹھ مارچ کی مناسب سے مختلف دینی جماعتوں نے ریلیاں نکالیں اور احتجاجی مظاہرے کیے، اس موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کا نشنیل پریس کلب پر دینی اور غیر دینی جماعتوں کا دن بھر مظاہروں کا سلسلہ جاری رہا، جماعت اسلامی، تحریک منہاج القرآن اور لال مسجد کی طرف سے خواتین ونگز نے ریلیاں نکالیں اور لبرلز کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔ جے یو آئی فے کی جانب سے بھی احتجاجی ریلی نکالی گئی جو بعد میں لڑائی کی شکل اختیار کر گئی۔ ان ریلی کے شرکا کا کیا کہنا تھا آپ کو سنواتے ہیں۔


خبر کا کوڈ: 849243

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/849243/اسلام-آباد-میں-دینی-جماعتوں-کا-احتجاج

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org