QR CodeQR Code

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

15 Mar 2020 21:47

اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ امریکا کا اس خطے سے جانا ٹھہر چکا ہے، شہید قاسم سلیمانی نے مظلوم اور پسی ہوئی قوموں کو ظالموں کیخلاف کھڑے ہونے کا حوصلہ دیا اور اسی راہ میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔


ممتاز عالم دین علامہ محمد امین شہیدی ملک کی نامور شخصیت ہیں، بنیادی تعلق گلگت سے ہے، شیعہ سنی اتحاد کیلئے بنائے گئے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ ہیں، اس سے پہلے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں، ٹی وی چینلز پر مکتب اہلبیت ؑ کا دفاع کرنے اور علوم آل محمد ؑ کو عام کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے علامہ محمد امین شہیدی کا کہنا تھا کہ امریکا کا اس خطے سے جانا ٹھہر چکا ہے، شہید قاسم سلیمانی نے مظلوم اور پسی ہوئی قوموں کو ظالموں کیخلاف کھڑے ہونے کا حوصلہ دیا اور اسی راہ میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے، شہادت ملنا جنرل قاسم سلیمانی  کی 44 سالہ طویل جدوجہد کا ثمر تھا، یہ مزاحمت اسلامی کی کامیابی یہی ہے کہ طاغوتی طاقتیں آج پریشان ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 850498

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/850498/امت-واحدہ-پاکستان-کے-سربراہ-علامہ-محمد-امین-شہیدی-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org