0
Sunday 15 Mar 2020 21:47

امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںممتاز عالم دین علامہ محمد امین شہیدی ملک کی نامور شخصیت ہیں، بنیادی تعلق گلگت سے ہے، شیعہ سنی اتحاد کیلئے بنائے گئے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ ہیں، اس سے پہلے مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل بھی رہ چکے ہیں، ٹی وی چینلز پر مکتب اہلبیت ؑ کا دفاع کرنے اور علوم آل محمد ؑ کو عام کرنے کیلئے کوشاں ہیں۔ اسلام ٹائمز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے علامہ محمد امین شہیدی کا کہنا تھا کہ امریکا کا اس خطے سے جانا ٹھہر چکا ہے، شہید قاسم سلیمانی نے مظلوم اور پسی ہوئی قوموں کو ظالموں کیخلاف کھڑے ہونے کا حوصلہ دیا اور اسی راہ میں درجہ شہادت پر فائز ہوئے، شہادت ملنا جنرل قاسم سلیمانی  کی 44 سالہ طویل جدوجہد کا ثمر تھا، یہ مزاحمت اسلامی کی کامیابی یہی ہے کہ طاغوتی طاقتیں آج پریشان ہیں۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 850498
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش