QR CodeQR Code

بھارت میں جاری مسلم کش فسادات پر علامہ قاضی احمد نورانی صدیقی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

16 Mar 2020 12:49

اسلام ٹائمز نے جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن اور کراچی ڈویژن کے صدر کیساتھ بھارت میں جاری مسلم کش واقعات سے متعلق کراچی میں انکی رہائش گاہ پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر خصوصی ویڈیو انٹرویو کیا گیا ہے۔


معروف اہلسنت عالم دین مولانا قاضی احمد نورانی صدیقی کا تعلق بنیادی طور پر پاکستان میں اہلسنت مسلمانوں کی نمائندہ سیاسی مذہبی جماعت جمعیت علمائے پاکستان سے ہے، وہ اسوقت جے یو پی کراچی کے صدر ہونے کیساتھ ساتھ مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن بھی ہیں۔ اسکے ساتھ وہ مرکزی جماعت اہلسنت پاکستان اور اسکی بعض ذیلی تنظیموں سے بھی وابستہ ہیں اور رابطے کے حوالے سے ذمہ داریاں انجام دے رہے ہیں۔ وہ ملی یکجہتی کونسل سندھ کے جنرل سیکرٹری بھی ہیں۔ وہ اس سے قبل جے یو پی کراچی کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے مولانا قاضی احمد نورانی صدیقی کیساتھ بھارت میں جاری مسلم کش واقعات کے موضوع پر کراچی میں انکی رہائش گاہ پر ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا ویڈیو انٹرویو اپنے ناظرین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
 


خبر کا کوڈ: 850499

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/850499/بھارت-میں-جاری-مسلم-کش-فسادات-پر-علامہ-قاضی-احمد-نورانی-صدیقی-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org