1
Tuesday 17 Mar 2020 18:39
ہر شہزادے کی گاڑی کو بھاگ کر ڈرائیو کرتے ہیں لیکن اُن سے حمایت حاصل نہیں کرسکے 

مسئلہ کشمیر پر ایران اور ترکی کے علاوہ کسی اسلامی ملک نے حمایت نہیں کی، میاں آصف اخوانی (ویڈیو انٹرویو)

ایران نے صرف کشمیری مظالم پر نہیں بلکہ فلسطین، عراق، روہنگیا سمیت ہر ظلم کیخلاف آواز بلند کی 
متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ میاں آصف محمود اخوانی کا تعلق ملتان سے ہے، گذشتہ 45 سالوں سے اسلامی جمعیت طلبہ، جماعت اسلامی اور ملی یکجہتی کونسل کیساتھ وابستہ ہیں، یونین کونسل سطح سے لے کر صوبے کی مختلف ذمہ داریوں پر رہے ہیں، آج کل پاکستان بزنس فورم کے کوآرڈینیٹر بھی ہیں، اسکے ساتھ ساتھ ملی یکجہتی کونسل جنوبی پنجاب کے صدر، جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کے نائب امیر، ضلعی امن کمیٹی کے ممبر بھی ہیں اور مختلف اداروں کی سرپرستی بھی کر رہے ہیں۔ ملتان میں اتحاد بین المسلمین کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرتے رہتے ہیں۔ ''اسلام ٹائمز'' نے ملک کے مختلف ایشوز، مسئلہ کشمیر، عالمی ممالک کی خاموشی، جنوبی پنجاب صوبے کے قیام اور ملی یکجہتی کونسل کی کارکردگی کے حوالے سے ان سے سوالات کئے ہیں، جو ویڈیو انٹرویو کی صورت میں حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 850848
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
مربوطہ فائل
ہماری پیشکش