0
Tuesday 17 Mar 2020 17:17

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء راو عارف رضوی کا سانحہ ماڈل ٹاون اور دیگر موضوعات پر اہم ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںپاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ترجمان اور میڈیا کوآرڈینیٹر راو محمد عارف رضوی صاحب کا بنیادی تعلق ملتان سے ہے، وہ گذشتہ 25 سال سے پاکستان عوامی تحریک کیساتھ منسلک ہیں اور اب تک پی اے ٹی اور تحریک منہاج القرآن کے مختلف عہدوں پر اپنی جماعتی ذمہ داریاں ادا کرتے آرہے ہیں۔ انکا شمار تحریک کے فعال رہنماوں میں ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز نے سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے اب تک کی پیشرفت، حکومت کیجانب سے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے اعلان، عوامی تحریک کی موجودہ سیاسی پوزیشن، ڈاکٹر طاہر القادری کی سیاست سے کنارہ کشی اور کورونا وائرس کے حوالے سے ایک انٹرویو کا اہتمام کیا، جو قارئین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 850869
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش