QR CodeQR Code

پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی رہنماء راو عارف رضوی کا سانحہ ماڈل ٹاون اور دیگر موضوعات پر اہم ویڈیو انٹرویو

17 Mar 2020 17:17

اسلام ٹائمز نے راو عارف رضوی کیساتھ سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے اب تک کی پیشرفت، حکومت کیجانب سے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے اعلان، عوامی تحریک کی موجودہ سیاسی پوزیشن، ڈاکٹر طاہر القادری کی سیاست سے کنارہ کشی اور کورونا وائرس کے حوالے سے ایک انٹرویو کا اہتمام کیا۔


پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی ترجمان اور میڈیا کوآرڈینیٹر راو محمد عارف رضوی صاحب کا بنیادی تعلق ملتان سے ہے، وہ گذشتہ 25 سال سے پاکستان عوامی تحریک کیساتھ منسلک ہیں اور اب تک پی اے ٹی اور تحریک منہاج القرآن کے مختلف عہدوں پر اپنی جماعتی ذمہ داریاں ادا کرتے آرہے ہیں۔ انکا شمار تحریک کے فعال رہنماوں میں ہوتا ہے۔ اسلام ٹائمز نے سانحہ ماڈل ٹاون کے حوالے سے اب تک کی پیشرفت، حکومت کیجانب سے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے اعلان، عوامی تحریک کی موجودہ سیاسی پوزیشن، ڈاکٹر طاہر القادری کی سیاست سے کنارہ کشی اور کورونا وائرس کے حوالے سے ایک انٹرویو کا اہتمام کیا، جو قارئین کے پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 850869

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/850869/پاکستان-عوامی-تحریک-کے-مرکزی-رہنماء-راو-عارف-رضوی-کا-سانحہ-ماڈل-ٹاون-اور-دیگر-موضوعات-پر-اہم-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org