0
Thursday 19 Mar 2020 00:32
انتظامی بنیادوں پر نئے صوبے بنائے جائیں تاکہ لوگوں کے مسائل حل ہوں 

تحریک صوبہ ملتان کے چیئرمین راو عبدالقیوم شاہین کا خصوصی انٹرویو 

ہمارا ملک لسانی اور علاقائی تعصب کا متحمل نہیں، صوبے کے نام پر لولی پاپ دیا جا رہا ہے
متعلقہ فائیلیںرائو عبدالقیوم شاہین لوکل گورنمنٹ میں گزیٹڈ آفیسر ہیں، تحریک صوبہ ملتان کی مختلف ذمہ داریاں نبھاتے نبھاتے چیئرمین شپ تک پہنچے ہیں، اسکے علاوہ مختلف تنظیموں اور اداروں کیساتھ وابستہ ہیں، جنوبی پنجاب میں جہاں سرائیکی صوبے کی بات کی جا رہی ہے، وہیں ملتان کو صوبہ بنانے کے حوالے سے زور و شور سے تحریک چلا رہے ہیں۔ ''اسلام ٹائمز'' نے گذشتہ روز ان سے جنوبی پنجاب میں الگ صوبے کے حوالے سے انٹرویو کیا، جو حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 851005
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

منتخب
ہماری پیشکش