QR CodeQR Code

کوہاٹ، ضیاء اللہ بنگش کا کورونا مریضوں کیلئے مختص وارڈز کا دورہ

19 Mar 2020 12:14

ضیاء اللہ بنگش نے ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز کو کرونا وائرس کے حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایات کی۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اب تک کوہاٹ میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔


رپورٹ: ایس علی حیدر

مشیر سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی خیبر پختونخوا ضیاء اللہ خان بنگش نے کوہاٹ ڈسٹرکٹ ہسپتال کا دورہ کیا۔ ضیاء اللہ بنگش نے ہسپتال میں کرونا وائرس سے متاثرہ لوگوں کے علاج کیلئے قائم کئے گئے وارڈز اور دیگر سہولیات کا بھی جائزہ لیا۔ ضیاء اللہ بنگش نے ہسپتال انتظامیہ اور ڈاکٹرز کو کرونا وائرس کے حوالے سے الرٹ رہنے کی ہدایات کیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اب تک کوہاٹ میں کورونا وائرس کا کوئی کیس سامنے نہیں آیا۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 851280

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/851280/کوہاٹ-ضیاء-اللہ-بنگش-کا-کورونا-مریضوں-کیلئے-مختص-وارڈز-دورہ

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org