QR CodeQR Code

ایران کیخلاف امریکی پابندیوں اور کرونا وائرس کے بارے میں سید حسن نقوی کا انٹرویو

26 Mar 2020 22:21

اسلامی جموریہ ایران میں زیرتعلیم پاکستانی ریسرچ اسکالر کا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو میں کہنا تھا کہ کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے سلسلے میں وزیراعظم پاکستان کو گمراہ کن معلومات دی گئی ہیں۔


حسن رضا نقوی، پی ایچ ڈی اسکالر (شعبہ مینجمنٹ سائینسز) تہران یونیورسٹی ایران، سابق مرکزی نائب صدر ISO پاکستان، شاعر و ادیب ہیں۔ کرونا وائرس کی وباء کے بعد ایران سے آنیوالے زائرین سے متعلق منفی اور بے بنیاد پروپیگنڈے، ایران کی جانب سے پاکستان کے ذریعے امریکی پابندیوں کے خاتمے کے حوالے سے اپیل اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی تاکید کے بارے میں انکا اسلام ٹائمز کیساتھ انٹرویو قارئین، ناظرین اور سامعین کی خدمت میں پیش ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 852838

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/852838/ایران-کیخلاف-امریکی-پابندیوں-اور-کرونا-وائرس-کے-بارے-میں-سید-حسن-نقوی-کا-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org