1
Sunday 29 Mar 2020 20:40
ایران پر امریکی پابندیوں کو فوری ختم ہونا چاہیئے

ایران پر امریکی پابندیوں سے متعلق جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںمحمد حسین محنتی جماعت اسلامی سندھ کے امیر ہیں۔ وہ 1946ء میں کاٹھیاوار، انڈیا میں پیدا ہوئے۔ انکی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے، تمام مذہبی اور سیاسی حلقوں میں وہ بڑی عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں۔ وہ 2002ء کے عام انتخابات میں کراچی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ محمد حسین محنتی جماعت اسلامی کراچی کے بھی امیر رہ چکے ہیں۔ ”اسلام ٹائمز“ نے کورونا وائرس اور اس حوالے سے ملکی و عالمی صورتحال، کورونا وائرس امریکی سازش، کورونا وائرس کے شکار ایران کیخلاف امریکی و عالمی پابندیوں و دیگر موضوعات پر انکے ساتھ مسجد قبا گلبرگ میں قائم جماعت اسلامی سندھ کے آفس میں ایک مختصر نشست کی۔ اس موقع پر انکے ساتھ کیا گیا خصوصی انٹرویو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 853315
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش