0
Saturday 4 Apr 2020 00:35

گلگت، قرنطینہ سنٹر میں موجود زائرین ایام عید کیسے منا رہے ہیں؟ ویڈیو

متعلقہ فائیلیںاسلام ٹائمز۔ ملک بھر کی طرح ایران سے آنے والے گلگت بلتستان کے زائرین کو قرنطینہ سنٹروں میں رکھا گیا ہے۔ سماجی دوری اور لاک ڈائون کی وجہ سے جہاں ایک طرف عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے، وہاں مذہبی اجتماعات، نماز جمعہ، محافل اور مجالس کا سلسلہ بھی رک چکا ہے۔ تاہم گلگت کے قرنطینہ سنٹرز میں موجود زائرین اہل بیت اطہار علیہم السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کچھ الگ طریقے سے کر رہے ہیں۔ ماہ شعبان میں عید کے ایام کو قرنطینہ میں موجود زائرین نے الگ طریقے سے منایا۔ قرنطینہ سنٹر میں محفل میلاد کی ویڈیو اس وقت سوشل میڈیا پر بہت مشہور ہے۔ آپ بھی ملاحظہ فرمایئے۔
خبر کا کوڈ : 854513
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

ہماری پیشکش