0
Monday 4 May 2020 01:33
اسلام ہی وہ دین ہے جو تمام ادیان میں سپر پاور ہونیکا حق رکھتا ہے

ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم سازی سید غلام شبیر بخاری کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

شہید محمد علی نقوی نے اپنے آپکو اسلام ناب محمدی میں مکمل طور پر ڈھال دیا تھا
متعلقہ فائیلیںعلامہ سید غلام شبیر بخاری ایک ممتاز عالم دین ہیں، زمانہ طالبعلمی میں امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر رہ چکے ہیں، بعدازاں دینی تعلیم کے حصول کیلئے قم المقدسہ چلے گئے، وطن واپسی پر مختلف اداروں اور مدارس کی سرپرستی کیساتھ ساتھ قومی، دینی و ملی اُمور میں اپنی خدمات انجام دیں، علامہ غلام شبیر بخاری کا شمار شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی اور ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کے ساتھیوں میں ہوتا ہے۔ علامہ شبیر بخاری اسوقت مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مرکزی کابینہ کا حصہ ہیں۔ گذشتہ روز ''اسلام ٹائمز'' نے شہدائے امامیہ، ایران اور مغرب کے مستقبل کے حوالے سے اُنکا ایک ویڈیو انٹرویو کیا جو کہ حاضر خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 860439
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش