0
Tuesday 12 May 2020 22:28

شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

متعلقہ فائیلیںشیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب صدر اور سابق مشیر وزیراعلٰی علامہ محمد رمضان توقیر کا بنیادی تعلق ڈیرہ اسماعیل خان سے ہے، قائد شہید علامہ عارف حسین الحسینی کے دور میں تحریک کی ضلعی صدارت سے باقاعدہ خدمات کا آغاز کیا، اسکے بعد تحریک کی صوبائی نائب صدارت اور پھر 1993ء میں صوبائی صدارت کی ذمہ داریاں انکو سونپی گئیں، 4 سال بعد تحریک کے مرکزی رہنماء کی حیثیت سے فرائض سرانجام دیئے۔ خیبر پختونخوا میں مخصوص حالات کے باوجود یہاں اتحاد بین المسلمین کو فروغ دینے میں انکا کردار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں، وہ دینی جماعتوں کے غیر فعال اتحاد متحدہ مجلس عمل کے رہنما بھی رہے۔ ''اسلام ٹائمز'' نے علامہ رمضان توقیر سے جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال، یوم القدس، یوم علی اور دیگر مسائل پر بات چیت کی ہے، جو قارئین کی نذر ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos
خبر کا کوڈ : 862292
رائے ارسال کرنا
آپ کا نام

آپکا ایمیل ایڈریس
آپکی رائے

مربوطہ فائل
ہماری پیشکش