QR CodeQR Code

مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان عارف حسین الجانی کا خصوصی ویڈیو انٹرویو

13 May 2020 07:43

اسلام ٹائمز کیساتھ اپنےخصوصی انٹرویو میں مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان کا کہنا تھا کہ تمام حکومتی ایس او پیز کو مدنظر رکھتے ہوئے فقط آئی ایس او کے کارکنان القدس ریلیوں میں شریک ہونگے، جسکا مقصد اس ایشو کو زندہ رکھنا اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرانا ہے، طلبہ کو اگلی کلاسز میں پرموٹ کرنے سے مسائل پیدا ہونگے، جلد حکومت کو اپنی سفارشات پیش کرینگے۔


امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر عارف حسین الجانی کا تعلق گلگت سے ہے، اسوقت قائد اعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں انٹرنیشنل ریلیشن ایم فل کے طالب علم ہیں، آئی ایس او پاکستان نے کورونا وبا کے دوران اپنا بھرپور ملی کردار ادا کیا ہے، اس بار القدس ریلیوں کے حوالے سے آئی ایس او کیا کرنے جا رہی ہے؟، آئی ایس او کو اسوقت کن مسائل کا سامنا ہے، طلبہ کو اگلی کلاسز میں پرموٹ کرنے سے کیا مسائل پیدا ہونگے؟، ان تمام امور پر اسلام ٹائمز نے مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان سے اسکائپ پر خصوصی انٹرویو کیا ہے، جو پیش خدمت ہے۔ قارئین محترم آپ اس ویڈیو سمیت بہت سی دیگر اہم ویڈیوز کو اسلام ٹائمز کے یوٹیوب چینل کے درج ذیل لنک پر بھی دیکھ اور سن سکتے ہیں۔(ادارہ)
https://www.youtube.com/channel/UCnodHW8xrEdtL-iNo9nrjhQ/videos


خبر کا کوڈ: 862432

خبر کا ایڈریس :
https://www.islamtimes.org/ur/video/862432/مرکزی-صدر-آئی-ایس-او-پاکستان-عارف-حسین-الجانی-کا-خصوصی-ویڈیو-انٹرویو

اسلام ٹائمز
  https://www.islamtimes.org